سڈ نی 27 دسمبر ( ایجنسیز) آ سٹریلیا کے فلپ ہیو ز کو ا نو کھا خرا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے نیپا ل کر کٹ اسو سی ایشن نے انکی بیا ٹ کو ما و نٹ ایو رسٹ کی چو ٹی پر ر کھنے کا
منصو بہ بنا یا ہے ۔ کر کٹ آ سٹریلیا کو تحر یر کئے گئے مکتو ب میں کہا کہ آ نجہا نی کر کٹ کھلا ڑی فلپ ہیو ز کو خرا ج عقیدت پیش کرنے کے مقصد سے ہم ان سے وا بستہ اشیا کو دنیا کی سب سے بلند چو ٹی ما و نٹ ایو رسٹ پر رکھنے کا منصو بہ بنا یا ہے ۔